نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں مقابل فریق کو ایران کی طرح سنجیدہ ہو نا چاہئیے الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اخبار گارڈین کو اٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایران ...
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کل تہران میں کہا کہ ایران نے جوہری مذاکرات میں سفارتکاری کے ہنر کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم نے دشمنوں کے جھوٹے الزامات اور ہنگامہ آرائیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایران کے پامال شدہ حق کو واپس لے لیا۔
آیت اللہ ہا ...
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینہ امام خمینی میں منعقدہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔
تہران میں حسینہ امام خمینی میں رہبر انقل ...
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجاني کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے اور تعزیتی مراسلے بھیجے، صرف سعودی عرب ہی ایسا ملک ہے جس نے ان کے انتقال پر تعزیتی پیغام نہیں بھیجا۔
کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، عمان اور بحرین وہ عرب ممالک میں ہیں جن کے سربراہوں اور حکام نے آیت اللہ ہاشمی رفسنج ...